اسماعیل بن سعید شالنجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسماعیل بن سعید کنیت: ابو اسحاق، نسبت: شالنجی، جرجانی، طبری اور کسائی ہے۔ پورا نام یوں ہوگا: ابو اسحاق اسماعیل بن سعید شالنجی جرجانی طبری کسائی۔ سنہ ولادت کا ذکر نہیں ملتا ہے، سنہ وفات 230 ہجری ہے۔ احمد بن حنبل کے تلامذہ میں شمار ہوتے ہیں، امام احمد کے بہت سے مسائل ان سے منقول ہیں۔
اجمالی معلومات اسماعیل بن سعید شالنجی, معلومات شخصیت ...
اسماعیل بن سعید شالنجی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 893ء ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | حنبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | فقیہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
شالنجی کی نسبت بال سے بنی اشیاء کے بیچنے کی طرف منسوب ہے۔[1]