![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e2/Ise_building2.png/640px-Ise_building2.png&w=640&q=50)
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج 25 اکتوبر 1989کو وجود میں آئی مگر مکمل طور پر 10 اگست 1992 کو کام شروع کیا۔ اسلام آباد سٹاک ایکسچینج پاکستان کی تینوں سٹاک ایکیچینج سے چھوٹی ہے۔ اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج ٹاور کی عمارت نہایت کی خوبصورت ہے۔
اجمالی معلومات اسلام آباد سٹاک ایکسچینج, قسم ...
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج | |
---|---|
![]() | |
قسم | سٹاک ایکسچینج |
مقام | اسلام آباد, پاکستان |
تاسیس | 1989 |
مالک | کراچی سٹاک ایکسچینج |
اہم شخصیات | امتیاز حیدر، ایم ڈی |
کرنسی | پاکستانی روپیہ |
تعداد مندرج کمپنیاں | 261 |
انڈیکسز | اسلام آباد سٹاک ایکسچینج 10 انڈیکس اسلام آباد سٹاک ایکسچینج نیٹ ورک انڈیکس |
ویب سائٹ | www.ise.com.pk |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e2/Ise_building2.png/320px-Ise_building2.png)