From Wikipedia, the free encyclopedia
طبیعیات میں کسی جسم کی وقت کے لحاظ سے سمتار میں تبدیلی کی شرح کو (Acceleration) کہتے ہیں۔ نیوٹن کے دوسرے قانون کی رُو سے کسی جسم کا اس پر عمل کرنے والی تمام قوتوں کا نتیجہ ہے. اکائی میٹر فی مربع سیکنڈ ہے۔ ایک سمتیہ(vector) مقدار ہے۔ (یہ مقدار اور سمت رکھتا ہے) اور یہ متوازی الاضلاع قانون کے مطابق جمع ہے۔ جسم پر عمل کرنے والی قوت کا سمتیہ اور جسم کے کا سمتیہ کی سمت ایک ہی ہوتی ہے اور اس کی مقدار
کی مقدار کے متناسب ہوتی ہے۔ جس میں جسم کی کیمیت (عددیہ (Scaler) مقدار کی حیثیت سے) تناسبی مستقل ہے۔
ولاسٹی کی تبدیلی فی اکائی وقت کو اسراع کہتے ہیں۔
سمتار میں تبدیلی کی شرح کو اسراع کہتے ہیں۔
اسراع ایک سمتیہ (vector) مقدار ہے۔
کسی جسم کا وقت کے کسی دورانیے میں اوسط اسراع اس کے سمتار میں تبدیلی کی شرح کو وقت کے دورانیے پر تقسیم کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔ ریاضیاتی طور پر
اسراع کی سادہ ترین حسابی مساوات حرکت کے دوسرے قانون سے حاصل کی جا سکتی ہے جس کی شکل یہ ہو گی:
اسراع کی SI اکائی میٹر فی مربع سیکنڈ ہے جس کو لکھنے کا طریقہ یہ ہے :
یکساں یا مستقل اسراع (uniform acceleration) حرکت کی وہ قسم ہے جس میں کسی جسم کے سمتار میں تبدیلی کی شرح وقت کے مختلف وقفوں میں یکساں ہو۔
ویکی ذخائر پر اسراع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.