استنبول ہوائی اڈا حملہ، 2016ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
28 جون، 2016ء کو اتاترک ہوائی اڈے استنبول، ترکی میں دھماکے اور فائرنگ شروع ہوئی۔ [6] ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں کم از کم 36 افراد ہلاک ہوئے اور 147 افراد زخمی ہوئے .[5][5][7][8] فائرنگ ائیرپورٹ کے پارکنگ لاٹ میں واقع ہوئی، جبکہ دھماکے بین الاقوامی آمد کے ٹرمینل پر ہوئے میں واقع ہوئے[6][9] اور ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ خود کش بمبار کی وجہ سے ہوئے ہیں [5] بعض اطلاعات کے مطابق دھماکے ائیرپورٹ کے مختلف حصوں میں وقوع پزیر ہوئے۔ [8]
اجمالی معلومات مقام, تاریخ ...
2016 Istanbul airport attack | |
---|---|
مقام | اتاترک ہوائی اڈا، استنبول، ترکی |
تاریخ | 28 جون 2016ء (2016ء-06-28) ت 22:00 (مشرقی یورپی گرما وقت) |
نشانہ | اتاترک ہوائی اڈے پر شہری اور سیکورٹی اہلکار |
حملے کی قسم | خودکش حملہ، فائرنگ، قتل عام، دہشت گردی |
ہلاکتیں | 36 (اور 3 حملہ آور)[1][2] |
زخمی | 147[3] |
مشتبہ مرتکبین | عراق اور الشام میں اسلامی ریاست[4] |
شرکا کی تعداد | 3 (تمام ہلاک)[5] |
بند کریں
چار مسلح افراد کو دھماکوں کے بعد جائے وقوعہ سے دور بھاگتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ [5]