اسامہ ابن منقذ
From Wikipedia, the free encyclopedia
مجدالدّین اسامہ ابن مرشد ابن علی ابن منقذ الکنانی الکلبی (4 جولائی 1095 ء - 17 نومبر 1188ء)[1][2] جن کو عام طور پر اسامہ ابن منقذ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسلامی عہد زریں کے وقت شاعر، مصنف، فروسيہ اور شمالی شام میں شيزر کے سلطنت بنو منقذ کے سفارت کار تھے۔ [3]
اجمالی معلومات اسامہ ابن منقذ, (عربی میں: أسامةُ بنُ مرشِد بنِ عليّ بنِ مقلَّد بنِ نصر بنِ مُنقِذ الكِنانيُّ الكلبيُّ الشَّيْزَرِيُّ) ...
اسامہ ابن منقذ | |
---|---|
(عربی میں: أسامةُ بنُ مرشِد بنِ عليّ بنِ مقلَّد بنِ نصر بنِ مُنقِذ الكِنانيُّ الكلبيُّ الشَّيْزَرِيُّ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جولائی 1095ء شیزر |
وفات | 24 نومبر 1188ء (93 سال) دمشق |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، مصنف ، سفارت کار ، فوجی ، شاعر |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کارہائے نمایاں | کتاب الاعتبار |
عسکری خدمات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں