ارون نیہر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ارون نیہرایک جرمن حیتیاتی طبیعیات دان ہیں جنھوں نے 1991ء کا نوبل انعام حاصل کیا تھا۔
اجمالی معلومات ارون نیہر, (جرمنی میں: Erwin Neher) ...
ارون نیہر | |
---|---|
(جرمنی میں: Erwin Neher) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 مارچ 1944ء (80 سال)[1][2] |
شہریت | نازی جرمنی جرمنی |
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، قومی اکادمی برائے سائنس [3]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، ای ایم بی او ، رائل سوسائٹی [4] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مادر علمی | یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن جامعہ گوٹنجن میونخ یونیورسٹی |
استاذ | Charles F. Stevens |
پیشہ | ماہر حیاتی طبیعیات ، استاد جامعہ ، کیمیادان |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [5] |
شعبۂ عمل | حیاتی طبیعیات |
ملازمت | جامعہ گوٹنجن |
اعزازات | |
آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس (1995)[6] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1991)[7][8] فیلڈ برگ فاؤنڈیشن (1979) فل برائٹ اسکالرشپ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں