![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/93/Allama_Arshadul_Qadri.jpg/640px-Allama_Arshadul_Qadri.jpg&w=640&q=50)
ارشد القادری
اہلسنت کے عظیم مناظر و مفکر / From Wikipedia, the free encyclopedia
علامہ ارشد القادری (ولادت: 5 مارچ 1925ء - وفات: 29 اپریل 2002ء) بھارت میں حنفی عالم دین تھے۔ آپ کا تعلق سنی بریلوی مسلک سے تھا۔ آپ کا اصل نام غلام رشید ہے لیکن قلمی نام ارشد القادری سے مشہور ہیں۔ قائد اہل سنت اور رئیس القلم آپ کے القابات ہیں۔
اجمالی معلومات ارشد القادری, معلومات شخصیت ...
ارشد القادری | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 5 مارچ 1925ء ![]() |
تاریخ وفات | 29 اپریل 2002ء (77 سال) ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر اسلامیات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں