ارتدادFrom Wikipedia, the free encyclopedia ارتداد (انگریزی: Apostasy) وہ عمل جس میں ایک شخص اپنے مذہبی اصولوں، عقیدے یا جماعت سے کامل برگشتگی، انحراف یا علاحدگی کرے۔ یہ عمل کرنے والا شخص مرتد (انگریزی: Apostate) کہلاتا ہے۔[1] اسپین میں انتخابی مہم کے لوگو ، کیتھولک چرچ سے علیحدگی کا مطالبہ کرتے ہوئے ارتداد کے جرم میں سزائے موت کے حامل ریاستیں
ارتداد (انگریزی: Apostasy) وہ عمل جس میں ایک شخص اپنے مذہبی اصولوں، عقیدے یا جماعت سے کامل برگشتگی، انحراف یا علاحدگی کرے۔ یہ عمل کرنے والا شخص مرتد (انگریزی: Apostate) کہلاتا ہے۔[1] اسپین میں انتخابی مہم کے لوگو ، کیتھولک چرچ سے علیحدگی کا مطالبہ کرتے ہوئے ارتداد کے جرم میں سزائے موت کے حامل ریاستیں