اذلان شاہ ہاکی کپ
From Wikipedia, the free encyclopedia
اذلان شاہ کپ ہاکی کا بین الاقوامی مقابلہ ہے جو ملائیشیا میں منعقد ہوتا ہے۔ اس کا آغاز 1983ء میں بطور دو سالہ مقابل ہوا۔ 1998ء سے یہ سالانہ کھیلا جاتا ہے۔ اس کا نام ملائیشیا کے نویں بادشاہ سلطان اذلان شاہ پر رکھا گیا ہے، جو ہاکی کے شوقین ہیں۔ پاکستان نے یہ مقابل 1999ء، 2000ء اور 2003ء، میں جیتا۔ اور ہندوستان نے 1985، 1991، 1995، 2009، 2010 میں حاصل کیا۔
اجمالی معلومات کھیل, قیام ...
کھیل | فیلڈ ہاکی |
---|---|
قیام | 1983 |
منتظم | Malaysian Hockey Confederation بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن |
ٹیموں کی تعداد | 6 |
باضابطہ ویبسائٹ | www |
بند کریں