![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3b/Image943-knee_mount.jpg/640px-Image943-knee_mount.jpg&w=640&q=50)
اختناق
From Wikipedia, the free encyclopedia
اختناق (انگریزی: Asphyxia) بدن میں تیزابساز (oxygen) کی کمی یا کاربن ڈائی آکسا ئیڈ کی زیادتی سے پیدا ہو جانے والی کیفیت ہے جو تنفس میں خلل کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔
اختناق (انگریزی: Asphyxia) بدن میں تیزابساز (oxygen) کی کمی یا کاربن ڈائی آکسا ئیڈ کی زیادتی سے پیدا ہو جانے والی کیفیت ہے جو تنفس میں خلل کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔