From Wikipedia, the free encyclopedia
اجیت جوگی (انگریزی: Ajit Jogi) (29 اپریل 1946ء تا 29 مئی 2020ء) بھارت کے سیاست دان تھے۔ ان کا سیاسی تعلق جنتا کانگریس چھتیس گڑھ سے تھا۔ وہ چھتیس گڑھ کے پہلے وزیر اعلیٰ رہے۔ انھوں بھوپال کے نیشنل انسٹیچیوٹ آف ٹیکنالوجی، بھوپال سے 1968ء میں میکینکل انجیئرنگ میں ڈگری حاصل کی۔[5]
اجیت جوگی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
President of Janta Congress Chhattisgarh | |||||||
مدت منصب 23 جون 2016 – 29 مئی 2020 | |||||||
| |||||||
Chief Minister of Chhattisgarh 1st | |||||||
مدت منصب 9 نومبر 2000 – 6 دسمبر 2003 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
رکن قانون ساز اسمبلی of چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز for Marwahi | |||||||
مدت منصب 11 دسمبر 2018 – 29 مئی 2020 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 2001 – 2013 | |||||||
| |||||||
رکن پارلیمان of بھارتی پارلیمان | |||||||
مدت منصب 2004 – 2008 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 1998 – 1999 | |||||||
| |||||||
رکن پارلیمان of راجیہ سبھا for مدھیہ پردیش | |||||||
مدت منصب 1986 – 1998 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 اپریل 1946ء بلاسپور، چھتیس گڑھ | ||||||
وفات | 29 مئی 2020ء (74 سال)[1] رائے پور [2] | ||||||
وجہ وفات | بندش قلب [1] | ||||||
رہائش | رائے پور | ||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–)[3] برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
اولاد | Amit Jogi | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | فیکلٹی آف لا | ||||||
پیشہ | سیاست دان [3]، سرکاری ملازم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [4] | ||||||
درستی - ترمیم |
جوگی نے جنتا کانگریس چھتیس گڑھ نامی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی۔ اس سے قبل وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن تھے مگر پارٹی نے انھیں اور ان کے بیٹے امت جوگی کو نکال دیا تھا۔ انھیں کنکر ضلع میں ضمنی انتخابات کے دوران میں دھاندلی کے الزام میں 6 سال سے پارٹی سے نکالا گیا تھا۔[6][7][8] جوگی نے ضلع کبیردھام میں اپنی جماعت کا اعلان کیا اور رمن سنگھ کو دعوت مقابلہ دے دیا۔[9][10]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.