ابو عثمان مغربی
From Wikipedia, the free encyclopedia
حضرت ابو عثمان سعید بن سلام المغربی (وفات :373ھ) ابو علی کاتب کے شاگرد خاص تھے آپ مصر کے بڑے ذاکر و مفکر صوفی بزرگ تھے، آپ آپ نے 130سال کی عمر پائی، آپ کو ریاضت اور کرامات میں کمال حاصل تھا۔
اجمالی معلومات أبُو عُثْمَان المغربي, (عربی میں: أبو عثمان المغربي) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: أبو عثمان المغربي) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
اصل نام | أبو عثمان سعيد بن سَلام المغربي القيرواني | |||
پیدائش | سنہ 857ء [1] ایگریجینتو ، قیروان [2][3] | |||
وفات | 1 نومبر 983ء (125–126 سال) نیشاپور | |||
مذہب | اہل سنت | |||
عملی زندگی | ||||
دور | قرن 4 هـ | |||
پیشہ | صوفی | |||
مؤثر | حبيب المغربي ابو علی بن کاتب أبو عمرو الزجاجي | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں