ابو اسحاق ابراہیم الزرقالی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو اسحاق ابراہیم الزرقالی جسے الزرقالی اور ابن زرقالہ بھی کہا جاتا ہے، ایک عرب[5] مسلمان ہیئت دان اور آلات ساز تھا جو اپنے وقت کا ممتاز ماہر فلکیات تھا۔ اس کا نام مشہور الزرقالی ہے لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ اصل نام الزرق اللہ ہے۔[6] جب کہ لاطینی زبان میں اسے Arzachel یا Arsechieles سے جانا جاتا ہے، یہ نام Arzachel سے نظر ثانی شدہ ہے، جس کا مطلب ہے نقش گر۔[7]
اجمالی معلومات ابو اسحاق ابراہیم الزرقالی, (عربی میں: أَبُو إِسْحَاقْ إِبْرَاهِيمْ بْنْ يَحْيَى اَلتَّجِيبِي اَلنِّقَاشِ الزرقالي) ...
ابو اسحاق ابراہیم الزرقالی | |
---|---|
(عربی میں: أَبُو إِسْحَاقْ إِبْرَاهِيمْ بْنْ يَحْيَى اَلتَّجِيبِي اَلنِّقَاشِ الزرقالي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: أَبُو إِسْحَاقْ إِبْرَاهِيمْ بْنْ يَحْيَى اَلتَّجِيبِي اَلنِّقَاشِ الزرقالي) |
پیدائش | سنہ 1027ء [1] طلیطلہ |
وفات | سنہ 1100ء (72–73 سال)[2][3] قرطبہ |
شہریت | اندلس |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر فلکیات ، منجم ، گھڑی ساز |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4] |
شعبۂ عمل | فلکیات ، اسطرلاب |
درستی - ترمیم |
بند کریں