ابو بکر سمرقندی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابوبکر محمد بن یمان الثمرقندی (عربی: أبو بﻜﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺍﻟﻴﻤﺎن السمرقندي) سمرقند سے تعلق رکھنے والے ایک سنی حنفی عالم تھے۔ جنھوں نے فقہ اور الہیات کو یکجا کیا تھا۔آپ نے اپنے ہم وطن ابو منصور ماتریدی (سنہ پیدائش متوفی 333/944) کے لیے راہ ہموار کی۔یعنی ان کے کام کو جاری رکھا۔[1]آپ نے ابھرتے ہوئے کرامیہ کی مخالفت کی۔(ان کا رد کیا) جو ایک بشری فرقہ ہے۔ [2] [3]