ابواب خولدا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابواب خولدا (Huldah Gates) (عبرانی: שערי חולדה ، Shaarei Chulda) قدیم یروشلم کی جنوبی دیوار میں حرم قدسی شریف کے دو دروازوں پر مشتمل ہیں جو اب بند ہیں۔ مغربی باب خولدا دو محرابوں والا دروازہ ہے، جبکہ مشرقی باب خولدا تین محرابوں والا دروازہ ہے۔
اجمالی معلومات ابواب خولدا Hulda Gate, عمومی معلومات ...
ابواب خولدا Hulda Gate | |
---|---|
موجودہ ابواب خولدا | |
قدیم یروشلم میں مقام میں | |
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | قدیم یروشلم |
بند کریں