ابواءتاریخ اسلام کے مطابق وہ مقام جہاں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ حضرت آمنہ بنت وھب کا انتقال ہوا۔
اس کا موجودہ نام ’’وَادِي الْخُرَيْبَةِ‘‘ مستعمل ہے۔[1]
غزوہ ابواء کا نقشہمنقول ہے کہ 577ء میں حضرت آمنہ بنت وھب نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آپ کے ماموں سے ملاقات اور والد عبداللہ بن عبدالمطلب کی قبر کی زیارت کی غرض سے لے جا رہی تھیں کہ مکہ اور یثرب (مدینہ) کے درمیان ابواء کے مقام پر وفات پا گئیں۔ ابواء مدینہ سے اسّی میل دور ایک گاؤں ہے[2]