ابراہیم طوقان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابراہیم عبد الفتاح طوقان ( عربی: إبراهيم طوقان , 1905 - 2 مئی 1941) ایک فلسطینی قوم پرست شاعر تھے ، جن کی تحریروں نے برطانوی مینڈیٹ کے خلاف بغاوت کے دوران عربوں کومتحد کیا۔ طوقان نابلس ، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ وہ شاعر فدویٰ طوقان کے بھائی تھے اور انھوں نے انھیں شاعری کے لیے تربیت دی او ر متاثر کیا ۔ [13] [14] ابراہیم کا تعلق ممتازطوقان خاندان سے تھا جس نے 18ویں اور 19ویں صدی کے دوران نابلس پر حکومت کی۔
اجمالی معلومات ابراہیم طوقان, معلومات شخصیت ...
ابراہیم طوقان | |
---|---|
(عربی میں: ابراهيم طوقان)،(عربی میں: إبراهيم بن عبد الفتاح طوقان)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1905ء [2][3][4][5][6][7][8] نابلس [9][1] |
وفات | 2 مئی 1941ء (35–36 سال) یروشلم [10][1] |
شہریت | فلسطین |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | امریکن یونیورسٹی بیروت سینٹ جارج اسکول، یروشلم |
پیشہ | شاعر [1]، مصنف ، ادیب ، صحافی ، معلم [1] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [11][12] |
ملازمت | النجاہ نیشنل یونیورسٹی ، امریکن یونیورسٹی بیروت |
درستی - ترمیم |
بند کریں