![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/95/Auguste_Rodin_fotografato_da_Nadar_nel_1891.jpg/640px-Auguste_Rodin_fotografato_da_Nadar_nel_1891.jpg&w=640&q=50)
آگست رودان
فرانسیسی مجسمہ ساز / From Wikipedia, the free encyclopedia
آگست رودان (انگریزی: Auguste Rodin) ایک فرانسیسی مجسمہ ساز تھا، [24] جسے عام طور پر جدید مجسمہ سازی کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ [25] وہ روایتی طور پر تعلیم یافتہ تھا اور اس نے اپنے کام کے لیے کاریگر جیسا طریقہ اختیار کیا۔
اجمالی معلومات آگست رودان, (فرانسیسی میں: Auguste Rodin) ...
آگست رودان | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Auguste Rodin) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: René François Auguste Rodin) ![]() |
پیدائش | 12 نومبر 1840ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() پیرس [8][9] ![]() |
وفات | 17 نومبر 1917ء (77 سال)[1][2][3][5][7][10][11] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
نسل | فرانسیسی [15] ![]() |
ساتھی | کامی کلودیل (1885–1892) ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | انتوئنی بوردیل ، کامی کلودیل ، ایوان کاوالریڈزے ![]() |
پیشہ | مجسمہ ساز [16][8]، گرافک فنکار [16]، فوٹوگرافر [17]، مصور [8]، پرنٹ میکر [8]، بصری فنکار [18] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [19][20] ![]() |
مؤثر | مائیکل اینجلو ![]() |
تحریک | علامتیت [21] ![]() |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں