آپریشن راہ حق
From Wikipedia, the free encyclopedia
سوات میں پاک فوج کی جانب سے مبینہ شّدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کیے جانے والے آپریشن کو آپریشن راہ حق کا نام دیا گیا۔
اجمالی معلومات آپریشن راہ حق, تاریخ ...
آپریشن راہ حق | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
ناصر جنجوعہ[1] ظاہر علی خان | مولانا فضل اللہ | ||||||
طاقت | |||||||
3,000-5,000 | 1,000 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
15 سپاہی جاں بحق,[2] 3 پولیس جاں بحق 48 سپاہی گرفتار اور پھر چھڑا لیے گئے |
290 جاں بحق [1] 143 گرفتار[1] | ||||||
30 شہری جاں بحق[2] |
بند کریں
واضح رہے کہ اس تنظیم کو حکومت پاکستان پہلے ہی کالعدم قرار دے چکی ہے۔