1984ء میں بھارتی فوج کا اپنے ہی ملک میں امرتسر شہر میں واقع ہرمندر صاحب پر کیا جانے والا آپریشن۔ یہ آپریشن اس وقت کی بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے حکم سے 3 سے 8 جون تک ہوا۔[10]

اجمالی معلومات آپریشن بلیو سٹار Operation Blue Star, تاریخ ...
آپریشن بلیو سٹار
Operation Blue Star
Thumb
اکال تخت آپریشن کے بعد بھارتی حکومت کی طرف سے مرمت کیا جا رہا ہے۔ بعد میں سکھوں نے اس کو گرا کر دوبارہ تعمیر کیا۔[1]
تاریخ3تا 8 جون 1984ء
مقامامرتسر، بھارت ہرمیندر صاحب میں
نتیجہ

جرنیل سنگھ بھنڈراں والے قتل ہوا۔

مُحارِب
معاون:
مملکت متحدہ کا پرچم خصوصی فضائی سروس[2][3]
سکھ عسکریت پسند[4][5][6]
کمان دار اور رہنما
میجر جرنل کلدیپ سنگھ برار
لیفٹنینٹ جرنل رنجیت سنگھ دیال [7]
لیفٹنینٹ جرنل کرشناسوامی سندراجی
جرنیل سنگھ بھنڈراں والے 
بھائی امرک سنگھ 
شائبگ سنگھ 
طاقت
10,000 مسلح فوجی نویں ڈویژن کے، نیشنل سیکورٹی گارڈ 175 پیراشوٹ رجمنٹ اور توپ خانہ یونٹس
700 جوان سی آر پی ایف چوتھی بٹالین کے اور بی ایس ایف ساتویں بٹالین
150 جوان پنجاب مسلح پولیس کے اور ہرمیندر پولیس اسٹیشن کے افسران۔
175 تا 200
ہلاکتیں اور نقصانات
136 کل جانی نقصان[8] 140–200 جنگجو قتل
492–5,000[9] شہری قتل
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.