آنری موئساں
From Wikipedia, the free encyclopedia
آنری موئساں (Henri Moissan) فرانس کے ایک کیمیا دان تھے جنھیں 1906 میں کیمیا کا نوبل انعام دیا گیا جس کی وجہ ان کی جانب سے فلورین کو الگ کرنے کے طریقے اور اس الیکٹرک فرنیس کی تیاری تھی۔
اجمالی معلومات آنری موئساں, (فرانسیسی میں: Henri Moissan) ...
آنری موئساں | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Henri Moissan) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 ستمبر 1852ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8][9] |
وفات | 20 فروری 1907ء (55 سال)[1][3][4][5][6][7][10] پیرس [11][8] |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | فرانس |
شہریت | فرانس |
مذہب | Christian |
رکن | رائل سوسائٹی ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Sorbonne |
مادر علمی | اسکول برائے اعلی تعلیمی مشق |
ڈاکٹری مشیر | Pierre Paul Dehérain |
ڈاکٹری طلبہ | Paul Lebeau Maurice Meslans |
پیشہ | کیمیادان ، استاد جامعہ ، ماہر دوا سازی ، ماہرِ دوا سازی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [12] |
شعبۂ عمل | کیمیا |
ملازمت | سوربون ، جامعہ پیرس |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1906)[17] نوبل انعام برائے کیمیا (1905)[17] نوبل انعام برائے کیمیا (1904)[17] نوبل انعام برائے کیمیا (1903)[17] نوبل انعام برائے کیمیا (1902)[17] نوبل انعام برائے کیمیا (1901)[17] | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں