آسیہ خانم (1820ء - 1886ء) بہائیت کے بانی بہاء اللہ کی زوجہ تھیں۔ بہائیوں کے نزدیک وہ ایک مثالی ماں اور بیوی ہیں۔ وہ نواب، بیوک خانم یا حضرتِ خانم کے خطاب سے بھی مشہور ہیں۔ خانم عموماً ایک فارسی خاتون کا خطاب ہوتا ہے اور جس کا اردو مطلب محترمہ ہے۔[1]
اجمالی معلومات آسیہ خانم, معلومات شخصیت ...
بند کریں