اکیڈمی ایوارڈز
From Wikipedia, the free encyclopedia
اکیڈمی ایوارڈز (Academy Awards) یا آسکرز (Oscars) فلمی صنعت میں اکیڈمی کے ووٹنگ ارکان کی سنیما کامیابیوں کو تسلیم کرنے پر اکیڈمی برائے موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی طرف سے ایک سالانہ امریکی تقریب اعزازات ہے۔ مختلف زمرہ جات مِں فاتحین کو مجسمہ کا ایک نسخہ دیا جاتا جسے عرف عام میں آسکر کہا جاتا ہے۔ سب سے پہلے یہ ایوارڈز 1929ء میں ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل میں پیش کیے گئے۔
اجمالی معلومات وضاحت, ملک ...
موجودہ: 88th Academy Awards | |
وضاحت | فلمی کارکردگی میں امتیاز |
---|---|
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
میزبان | اکیڈمی برائے موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز |
ویب سائٹ | oscars |
بند کریں