![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/37/Don_Favila%252C_rey_de_Asturias_%2528Museo_del_Prado%2529.jpg/640px-Don_Favila%252C_rey_de_Asturias_%2528Museo_del_Prado%2529.jpg&w=640&q=50)
آستوریاس کا فاولا
From Wikipedia, the free encyclopedia
آستوریاس کا فاولا، (انگریزی زبان میں: Fafila، Favila اور Favilac) (وفات: 739ء) آستوریاس کا دوسرا بادشاہ تھا۔ اس نے آستوریاس پر اپنی وفات 739ء تک حکومت کی۔ یہ اپنے باپ بيلايو (جو سلطنت آستوریاس کا پہلا بادشاہ تھا) کے بعد تخت نشین ہوا۔ فاول، بيلايو کا واحد اور اکیلا بیٹا تھا، اسی وجہ سے اپنے باپ کے بعد تخت نشین ہوا۔ اس نے 737ء میں اپنی سلطنت کے دارالحکومت کانفاس دیانس میں صلیب نويل کی بنیاد رکھی۔ اس کے عہد کا صرف یہی ایک نمومہ موجود ہے اور شاید اس کے عہد میں یہی صرف ایک کام ہوا ہو۔
اجمالی معلومات آستوریاس کا فاولا, (أستوریہ میں: Favila d'Asturies) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(أستوریہ میں: Favila d'Asturies) ![]() | ||||
![]() | ||||
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 700ء کی دہائی ![]() | |||
وفات | سنہ 739ء (38–39 سال) ![]() | |||
طرز وفات | حادثاتی موت ![]() | |||
شہریت | ![]() ![]() | |||
خاندان | بنو إذفونش ![]() | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران ![]() | |||
پیشہ ورانہ زبان | آستوریائی زبان ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں