![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/26/Aaron_Swartz_2_at_Boston_Wikipedia_Meetup%252C_2009-08-18.jpg/640px-Aaron_Swartz_2_at_Boston_Wikipedia_Meetup%252C_2009-08-18.jpg&w=640&q=50)
آرون سوارٹز
From Wikipedia, the free encyclopedia
آرون سوارٹز (پیدائش: 8 نومبر 1986ء، وفات: 11 جنوری 2013ء) ایک مشہور کمپیوٹر پروگرامر تھے۔ جو خودکار نیوز فیڈ RSS کے موجد ہیں۔ وہ ریڈِٹ نامی خبروں کے ویب سائٹ کے مالک بھی تھے۔ وہ انٹرنیٹ کی سہولیات کو عوام میں مفت فراہم کرنے کے قائل تھے۔ اور اسی فراق میں انھوں نے اپنی جان توڑ محنت صرف کی۔ اور کئی بار قانون کی خلاف ورزی بھی کی۔ اور اسی ضمن میں انھوں نے ہیکنگ بھی کیا۔ جس کے لیے ان پر مقدمہ بھی چلایا گیا۔
اجمالی معلومات آرون سوارٹز, (انگریزی میں: Aaron Swartz) ...
آرون سوارٹز | |
---|---|
(انگریزی میں: Aaron Swartz) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Aaron Hillel George Swartz) ![]() |
پیدائش | 8 نومبر 1986ء [1][2] ![]() ہائی لینڈ پارک، الینوائے [3][4] ![]() |
وفات | 11 جنوری 2013ء (27 سال)[1] ![]() بروکلن، نیویارک [5] ![]() |
وجہ وفات | پھانسی ![]() |
طرز وفات | خود کشی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ ![]() |
پیشہ | پروگرامر ، مصنف ، ویکیمیڈین ، سیاسی کارکن ، کاروباری شخصیت ![]() |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] ![]() |
شعبۂ عمل | اطلاعاتی طرزیات [7] ![]() |
کارہائے نمایاں | اوپن لائبریری ، انتہائی سادہ سندیکت ![]() |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں