ٹائن بی From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹائن بی ایک برطانوی مورخ، جو1889ءکولندن میں پیدا ہوئے۔
آرنلڈ ٹائن بی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اپریل 1889 لندن، انگلینڈ |
وفات | 22 اکتوبر 1975 86 سال) یورک [1] | (عمر
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، برٹش اکیڈمی |
زوجہ | روسا لنڈ مرے (شادی۔1913 طلاق۔1946) |
اولاد | انتھونی ٹائن بی فلپ ٹائن بی لورنس ٹائر بی |
رشتے دار | آرنلڈ ٹاہن بی (چچا) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ونچیسٹر کالج آکسفورڈ |
پیشہ | مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
شعبۂ عمل | فلسفہ تاریخ |
ملازمت | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس ، کنگز کالج لندن |
وجہ شہرت | تاریخ کاہنات |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1919ء تا 1924ء لندن یونیورسٹی میں بازنطینی اور جدید یونانی زبانوں، ادبیات اور تاریخ کے پروفیسر رہے۔ 1924ء میں لندناسکول آف اکنامکس میں بین الاقوامی تاریخ کے محقق مقرر ہوئے۔ 1943ء میں دفتر خارجہ میں محکمہ تحقیق کے ناظم بنائے گئے۔ 1957ء اور 1960ء میں پاکستان کا دورہ کیا اور تاریخی موضوعات پر لیکچر دیے۔ ادب، تاریخ اور زبانوں میں متعدد اعزازات حاصل کیے۔
مشہور تصنیف مطالعہ تاریخ (A Study of History) جو بارہ جلدوں پر مشتمل ہے۔ بہت زیادہ مشہور ہے۔ اس کتاب کی دو جلد میں تلخیص بھی شائع کی گئی جو اردو زبان میں بھی ترجمہ کی جا چکی ہے۔
ٹائن بی 1975ء کو وفات پا گئے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.