![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4f/2%25D4%25BC%25D5%25B8%25D5%25A3%25D5%25B8_%25D5%2596%25D6%2580%25D5%25AB%25D5%25BD%25D5%25A5%25D6%2580%25D5%25AB%25D6%2586.png/640px-2%25D4%25BC%25D5%25B8%25D5%25A3%25D5%25B8_%25D5%2596%25D6%2580%25D5%25AB%25D5%25BD%25D5%25A5%25D6%2580%25D5%25AB%25D6%2586.png&w=640&q=50)
آرمینیائی ویکیپیڈیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
آرمینیائی ویکیپیڈیا (انگریزی: Armenian Wikipedia) ((آرمینیائی: Վիքիպեդիա or Վիքիպեդիա Ազատ Հանրագիտարան); (مغربی-آرمینیائی: Ուիքիփետիա)) آرمینیائی زبان کا ویکیپیڈیا کا ورژن ہے۔ یہ فروری 2003ء میں بنایا گیا تھا۔ [1] اس میں 10 مئی 2024 کے مطابق 308,648 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
![]() | |
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | آرمینیائی زبان |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
بانی | آرمینیائی ویکی کمیونٹی |
ویب سائٹ | hy.wikipedia.org |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | 9 جولائی 2003؛ 20 سال قبل (2003-07-09) |
بند کریں