آراغونی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
آراغونی (Aragonese) (تلفظ: /ˌærəɡɒˈniːz/; aragonés [aɾaɣoˈnes] آراغونی میں) ایک رومنی زبان ہے جو کئی لہجوں میں آراغون، ہسپانیہ کے کوہ پائرینیس کی وادیوں اور بولی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات آراغونی, تلفظ ...
آراغونی | |
---|---|
Aragonese aragonés | |
تلفظ | آراگونی تلفظ: [aɾaɣoˈnes] |
مقامی | ہسپانیہ |
علاقہ | آراغون; شمالی اور وسطی صوبہ ویسکا اور شمالی صوبہ سرقسطہ |
مقامی متکلمین | 25,500 (2011)[1] including speakers living outside the native area (2011) |
ابتدائی اشکال | Navarro-Aragonese
|
لاطینی رسم الخط (آراغونی حروف تہجی) | |
رسمی حیثیت | |
منظم از | Academia d'a Luenga Aragonesa |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | an |
آیزو 639-2 | arg |
آیزو 639-3 | arg |
گلوٹولاگ | arag1245 [2] |
کرہ لسانی | 51-AAA-d |
Map of Aragon with the dialects of northern Aragon in gray, blue, and light orange | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں