آئیزول
From Wikipedia, the free encyclopedia
آئیزول بھارت کی ریاست میزورم کا دار الحکومت ہے۔ اس کی آبادی 291,822 [1] ہے۔ یہ شہر ریاست میزورم کا سب سے بڑا شہر ہے۔ نیز ریاست کے تمام سرکاری دفاتر اور ادارے، ریاستی پالیمان اور شہری سیکریٹریٹ بھی یہیں واقع ہیں۔
اجمالی معلومات ملک, ریاست ...
دار الحکومت | |
آئیزول کا ایک منظر | |
ملک | بھارت |
ریاست | میزورم |
ضلع | آئیزول |
رقبہ | |
• کل | 457 کلومیٹر2 (176 میل مربع) |
بلندی | 1,132 میل (3,714 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 291,822 |
• کثافت | 234/کلومیٹر2 (610/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | میزو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 796001 |
رمز بعید تکلمی | 0389 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MZ |
جنسی تناسب | 1024 عورتیں 1000 آدمیوں پر ♂/♀ |
ویب سائٹ | aizawl |
بند کریں