رشید ہجری

From Wikipedia, the free encyclopedia

زندگی‌ نامہ

تاریخی مآخذ میں رشید ہجری کا نام کم ذکر ہوا ہے ۔ان کے متعلق زیادہ معلومات مذکور نہیں ہیں۔ ہَجَر ہَجَری شہر سے منسوب ہے کہ جو قدیم زمانے میں بحرین کے مرکز کا نام تھا یا مکمل طور پر اسے ہَجَر کہا جاتا تھا[۱] یا یمن کے ایک شہر یا مدینے کے نزدیک ایک گاؤں کا نام تھا[۲]

رشید امام علی خاص اصحاب میں تھا[۳] یعقوبی انہیں حضرت علی کے شاگردوں میں سے شمار کرتا ہے۔[۴] شیخ طوسی نے اسے امام حسن کے اصحاب اور راویوں میں سے گنا ہے[۵] نیز امام حسین[۶] اور امام سجاد(ع)[۷] کے اصحاب میں بھی لکھا ہے۔

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.