جبل الشيخ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جبل الشيخ یا کوہ حرمون (Mount Hermon) لغوی معنی "سردار کا پہاڑ" (عبرانی: הר חרמון, عربی: جبل الشيخ) سلسلہ کوہ مشرقی لبنان میں واقع کئی پہاڑوں کا ایک مجموعہ ہے۔ یہ شام اور لبنان کے درمیان سرحد کا کام کرتا ہے۔[1] .[2]
اجمالی معلومات جبل الشيخ Mount Hermon, بلند ترین مقام ...
جبل الشيخ Mount Hermon | |
---|---|
جبل الشيخ | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 2,814 میٹر (9,232 فٹ) |
امتیاز | 1,804 میٹر (5,919 فٹ) |
جغرافیہ | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Golan Heights" does not exist۔ | |
مقام | شام مرتفع جولان لبنان |
سلسلہ کوہ | مشرقی لبنانی پہاڑی سلسلہ |
بند کریں