معجزات مسیحFrom Wikipedia, the free encyclopedia معجزات مسیح سے مراد وہ فوق طبعی عملیات ہیں جو مسیحی و اسلامی متون میں یسوع (عیسیٰ) سے منصوب کیے جاتے ہیں۔ جن میں بیماروں کو شفا دینا، مردوں کو زندہ کرنا، آسیب زدہ لوگوں کو نجات اور فطرت پر قابو پانے والے معجزات سر فہرست ہیں۔ یسوع کا پانی پر چلنا، ایوان آیوازوفسکی کی مصوری، 1888ء
معجزات مسیح سے مراد وہ فوق طبعی عملیات ہیں جو مسیحی و اسلامی متون میں یسوع (عیسیٰ) سے منصوب کیے جاتے ہیں۔ جن میں بیماروں کو شفا دینا، مردوں کو زندہ کرنا، آسیب زدہ لوگوں کو نجات اور فطرت پر قابو پانے والے معجزات سر فہرست ہیں۔ یسوع کا پانی پر چلنا، ایوان آیوازوفسکی کی مصوری، 1888ء