قطب الدین بختیار کاکی
چشتی صوفی و مرید خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالیٰ علیہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
آں نازنین رآیت ربی،صدر نشین مشاہدات غیبی،طاہر ہوائے لامکانی،سائر عمان سبحانی،زبیح خنجر تسلیم و رضا،جریح من اتی اللہ بہ قلب سلیم مبعوث بہ کمال تنزیہہ و پاکی،محبوب حق و مستغرق فنائے احدیت حضرت قطب الدین بختیار کاکی دہلوی بّرصغیر کے صوفی بزرگ، سُلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے محبوب ترین خلیفہ اور بابا فرید الدین گنج شکر کے پیر و مرشد ہیں۔