شافہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
شافہ (علمی نام: suppositorium) ادویاتی اقسام میں سے ایک جامد قسم ہے۔ یہ جسم کے درجہ حرارت ميں نرم ہو جانے اور مقعد، نائزہ سے پتلی پیلی دھار نکلنے کی صورت میں کام میں آتی ہے۔ شافہ کا ہر خوراک دوا اور طبی مواد پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کا وزن 1 گرام سے 3 گرام تک ہوتا ہے۔ شافہ کے طبی فوائد گولیوں کے مقابلے یہی ہے کہ شافوں کی تاثیر گولیوں سے تیز ہوتی ہے اور جسم میں داخل ہونے والی دوا بواسیرکی دواؤں کے برعکس وریدوں کے ذریعے سے ہاضمے کے نظام پر ﮐوﺋﯽ اﺛر ﻧﮩﯾں ڈاﻟﺗﺎ۔ اس کا مثبت اثر یہ ہے کہ دیگر ادویات کے مقابلے یہ جگر میں ہیجان انگیز کیفیت نہیں لاتا اور اس کی اثر انگیزی تیز ہوتی ہے۔ شافہ بیہوش لوگوں کو بھی دے سکتے ہیں۔