اے 9 ڈاٹ کام
From Wikipedia, the free encyclopedia
اے 9 ڈاٹ کام (انگریزی: A9.com) ایمیزون کی ایک ذیلی کمپنی ہے جو سرچ انجن اور کھوج بین اشتہاری ٹیکنالوجی تیار کرتا ہے۔
اجمالی معلومات قسم, صنعت ...
اے 9 ڈاٹ کام کا مرکزی دفتر، پالو آلٹو، کیلیفورنیا | |
قسم | سرچ انجن |
---|---|
صنعت | مواصلات |
صدر دفتر | پالو آلٹو، کیلیفورنیا |
مالک کمپنی | ایمیزون |
ویب سائٹ | a9 |
بند کریں
اے 9 ڈاٹ کام کا مرکزی دفتر پالو آلٹو، کیلیفورنیا میں ہے جبکہ اس کی ٹیمیں بنگلور، بیجنگ، ڈبلن، یاشی، میونخ اور توکیو میں موجود ہیں۔