یاسمین لاری
From Wikipedia, the free encyclopedia
یاسمین لاری (پیدائش 1941ء) پاکستان کی پہلی خاتون ماہر تعمیرات ہیں۔[4][5] اپنی پیشہ ورانہ زندگی سے 2000ء میں فراغت کے بعد انھیں دیہات اور پاکستان کے گاؤں میں منصوبہ جات کے سلسلے میں لے جایا جاتا ہے۔ وہ "تعمیرات سماجی انصاف اور ایک مساوات پسند معاشرے کی اساس کیسے مہیا کر سکتی ہیں" کے موضوع پر اپنی دلچسپی کے باعث جانی جاتی ہیں۔