گرین پیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
گرین پیس یا سبز امن (Greenpeace) ایک ماحولیاتی غیر سرکاری تنظیم ہے، جس کے دفاتر چالیس سے زیادہ ملکوں میں موجود ہیں جن کا رابطہ دفتر ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات گرین پیس, صدر دفتر ...
گرین پیس | |
---|---|
صدر دفتر | ایمسٹرڈیم, نیدرلینڈز |
تاریخ تاسیس | 1969 - 1972 (ریمارکس ملاحظہ کریں) وینکوور, برٹش کولمبیا, کینیڈا |
مقام تاسیس | وینکوور |
قسم | غیر سرکاری تنظیم |
قانونی حیثیت | فاؤنڈیشن |
مقاصد | Environmentalism, امن |
خدماتی خطہ | عالمی |
Executive Director | Kumi Naidoo |
Chair of the Board | Ana Toni |
مالیات | |
بجٹ | یورو236.9 million (2011) |
کل آمدن | |
مرکزی افراد | Board of Directors, elected by the Annual General Meeting |
تعداد ارکان | |
تعداد عملہ | 2,400 (2008) |
تعداد رضاکار | 15,000[1] |
باضابطہ ویب سائٹ | www.greenpeace.org |
الملاحظات
See article for more details on formation.
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں