کیلین مرفی
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیلین مرفی (پیدائش 25 مئی، 1976ء) ایک آئرش جو فلموں اور تھیٹر کا اداکار ہے۔ مرفی اپنے مختلف کرداروں اور اپنی نیلی آنکھوں کے لیے مشہور ہے۔ اس نے اپنی کیریئر کی شروعات ایک روک موسیقار کے طور پر کی تھی پر اس نے 1990ء کی دہائی کے اختتام میں مختصر اور آزاد فلموں میں کام کرنا شروع کر دیا تھا۔
اجمالی معلومات کیلین مرفی, (انگریزی میں: Cillian Murphy) ...
کیلین مرفی | |
---|---|
(انگریزی میں: Cillian Murphy) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 مئی 1976ء (48 سال)[1][2][3][4] کاؤنٹی کورک |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ |
زوجہ | یوون مک گنیز (شادی. 2004) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار [5]، منظر نویس [6]، نغمہ ساز [7]، صوتی اداکار ، موسیقار [8]، منچ اداکار [9]، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار [10]، ڈی جے [11]، ٹی وی پروڈیوسر [10] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12] |
شعبۂ عمل | فلم تھیٹر ، فلم سازی ، موسیقی |
کارہائے نمایاں | دی ڈارک نائٹ |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات[17][18] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں