کیسادییا
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیسادییا (انگریزی: Quesadilla) (/ˌkeɪsəˈdiːjə/; ہسپانوی: [kesaˈðiʝa] ( سنیے); Mexican diminutive of quesada[1][2]) ایک میکسیکی ڈش ہے جو تورتیا پر مشتمل ہوتی ہے جو بنیادی طور پر پنیر سے بھری ہوتی ہے اور بعض اوقات گوشت، مصالے اور دیگر فلنگز جیسے چاکلیٹ اور پھر اسے گرل یا چولہے پر پکایا جاتا ہے۔ [3]