کلہوڑا خاندان
سُني مُسلم سنڌي عباسى خاندان / From Wikipedia, the free encyclopedia
کلہوڑا خاندان (ڪلهوڙا راڄ) سندھ اور موجودہ پاکستان کے کئی علاقوں پر حکومت کرتا تھا۔ اس سلطنت کو ایک کلہوڑا قبیلے نے قائم کیا جس نے سندھ پر 1701ء سے 1783ء تک فرمانروائی کی۔ انھیں ابتداًا مغل وزیر مرزا بیگ نے یہاں کی دیکھ ریکھ کے لیے مامور کیا تھا مگر بعد میں ان لوگوں نے اپنی علاحدہ سلطنت قائم کرلی۔ تاہم مغل بادشاہ انھیں کلہوڑا نواب کے طور پر ہی مخاطب ہوتے تھے۔[1]
اجمالی معلومات کلہوڑا خاندان ڪلهوڙا راڄ, دار الحکومت ...
کلہوڑا خاندان ڪلهوڙا راڄ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1701ء–1783ء | |||||||||
Flag | |||||||||
دار الحکومت | خدا آباد | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• قسم | خاندان شاہی | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1701ء | ||||||||
• | 1783ء | ||||||||
|
بند کریں