کان فلم فیسٹیول
From Wikipedia, the free encyclopedia
کان فیسٹیول یا کان میلہ یا کان تہوار (انگریزی: Cannes Festival; (فرانسیسی: Festival de Cannes)؛ تلفظ: /kæn/) جس کا نام 2002ء تک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (انگریزی: International Film Festival; (فرانسیسی: Festival international du film)) تھا جسے عام طور پر کینس فلم فیسٹیول کے نام سے جانا جاتا ہے ایک سالانہ فلمی میلہ ہے جو کان، فرانس میں منعقد ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات مقام, قیام ...
مقام | کان، فرانس |
---|---|
قیام | 20 ستمبر 1946؛ 77 سال قبل (1946-09-20) (بطور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول) |
انعامات | Palme d'Or، Grand Prix |
ویب سائٹ | www |
بند کریں