ڈینیل کریگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈینیَل راٹن کریگ (انگریزی: Daniel Wroughton Craig) (پیدائش 2 مارچ 1968) ایک انگریز ٹی وی اور فلم اداکار ہیں اور فلموں کا تخلیق کار ہیں۔ وہ چیسٹر، چیشایر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سب سے تازہ ترین اداکار ہیں جنھوں نے جیمز بانڈ کا کردار ادا کیا ہے۔ وہ اداکارہ ریچل وائیس کے ساتھ شادی شدہ ہیں۔ اس کی ایک بیٹی ہے، ایلا، اس کی پہلی شادی سے، جو فیونا لُوڈن کے ساتھ تھی۔ 2006 میں، وہ اکیڈمی آف موشن پِکچر آرٹس اینڈ سائنسِز میں داخل ہوئے۔ 12 جون 2008 کو، کُوانٹم آف سالیس کی فلمانے کے دوران میں، کریگ کی ایک انگلی کا ایک سرا کٹ گیا۔
- ربط : https://d-nb.info/gnd/132990911 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/484366 — بنام: Daniel Craig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- بنام: Daniel Craig — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/a79e014d64c34c17b643f64ad080242f — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/craig-daniel — بنام: Daniel Craig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=craigdaniel — بنام: Daniel Craig
- Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=daniel;n=craig — بنام: Daniel Craig
- Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025499 — بنام: Daniel Craig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ربط : https://d-nb.info/gnd/132990911 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=15449 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/63571/data.pdf — عنوان : The London Gazette — صفحہ: N3 — شمارہ: 63571
اجمالی معلومات ڈینیل کریگ, (انگریزی میں: Daniel Craig) ...
ڈینیل کریگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Daniel Craig) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Daniel Wroughton Craig) |
پیدائش | 2 مارچ 1968ء (56 سال)[1][2][3][4][5][6][7] چیسٹر [8] |
رہائش | پرمروز ہل نیویارک شہر |
شہریت | مملکت متحدہ ریاستہائے متحدہ امریکا [9] |
مذہب | انگلیکانیت [10] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گلڈ ہال اسکول آف میوزک اینڈ ڈراما |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، اداکار [11]، صوتی اداکار ، ماڈل ، منچ اداکار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12] |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (2023)[14] گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (2020) بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار (2007) | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں