ڈکوٹاز
From Wikipedia, the free encyclopedia
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے ڈکوٹا (ضد ابہام)۔
ڈکوٹاز (The Dakotas) امریکی ریاستوں شمالی ڈکوٹا اور جنوبی ڈکوٹا کے لیے ایک اجتماعی اصطلاح ہے۔ اسے ڈکوٹا علاقہ بیان کرنے کے لیے تاریخی طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور یہ اصطلاح اب بھی اجتماعی ثقافتی ورثہ،[1] ثقافت، جغرافیہ،[2] نباتیہ،[3] سماجیات،[4] معیشت،[5][6] اور طباخی [7] کے لیے دو ریاستوں کے استعمال ہوتی ہے۔
اجمالی معلومات ملک, ریاستیں ...
علاقہ | |
شمالی اور جنوبی ڈکوٹا ہلکے سبز میں | |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
ریاستیں | شمالی ڈکوٹا جنوبی ڈکوٹا |
اتحاد میں شامل | نومبر 2، 1889ء (شمالی اور جنوبی ڈکوٹا دونوں) |
رقبہ | |
• کل | 382,840 کلومیٹر2 (147,816 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چوتھا |
آبادی (2014) | |
• کل | 1,592,657 |
• کثافت | 4.2/کلومیٹر2 (11/میل مربع) |
نام آبادی | Dakotan |
بند کریں