پیوس یازدہم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پوپ پیوس یازدہم کا حقیقی نام امبروگیو ڈامیانو اکیل راٹی تھا۔ وہ 6 فروری 1922ء سے اپنی وفات 1939ء تک کاتھولک کلیسیا کا سربراہ رہا۔ ویٹیکن سٹی کے 11 فروری 1929ء میں الگ ریاست بننے کے بعد وہ اس کا پہلا مقتدر اعلیٰ بنا۔
اجمالی معلومات پیوس یازدہم, (لاطینی میں: Pius PP. XI) ...
پیوس یازدہم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Pius PP. XI) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Achille Ambrogio Damiano Ratti) | ||||||
پیدائش | 31 مئی 1857ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 10 فروری 1939ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6][8] ویٹیکن سٹی ، روم [9] | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
مدفن | ویٹیکن گروٹو | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | مملکت اطالیہ (17 مارچ 1861–10 فروری 1939) | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [10] | ||||||
مناصب | |||||||
کارڈینل [11] | |||||||
آغاز منصب 13 جون 1921 | |||||||
پوپ [12][8] (259 ) | |||||||
برسر عہدہ 6 فروری 1922 – 10 فروری 1939 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پونٹیفیکل گریگورین یونیورسٹی جامعہ سپینوزا، روم | ||||||
پیشہ | مہتمم کتب خانہ [13]، کوہ پیما ، کاتھولک اسقف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [14] | ||||||
کھیل | کوہ پیمائی | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں