پوشکن عجائب گھر
From Wikipedia, the free encyclopedia
پوشکن اسٹیٹ میوزیم آف فائن آرٹس (انگریزی: Pushkin State Museum of Fine Arts) (روسی: Музей изобразительных искусств имени А. С. Пушкина , abbreviated as روسی: ГМИИ )، ماسکو میں یورپی آرٹ کا سب سے بڑا عجائب گھر ہے، جو وولکھونکا گلی میں واقع ہے، جو کیتھیڈرل برائے مسیح نجات دہندہ کے بالکل سامنے ہے۔
اجمالی معلومات پوشکن عجائب گھر, منسوب بنام ...
پوشکن عجائب گھر | |
---|---|
نشان | |
منسوب بنام | الیگزیندر پشکن |
تاریخ تاسیس | 31 مئی 1912 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | روس سوویت اتحاد سلطنت روس [1] |
متناسقات | 55°44′49″N 37°36′22″E [2] |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 6956704 |
درستی - ترمیم |
بند کریں