پابلو اسکوبار
کولمبیائی منشیات کا بادشاہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
پابلو امیلیو اسکوبار گاویریا ((ہسپانوی: Pablo Emilio Escobar Gaviria) ؛ ہسپانوی تلفظ: [ˈpaβ̞lo eˈmiljo eskoˈβ̞aɾ ɣ̞aˈβ̞iɾja]) منشیات کا ایک کولمبیائی بادشاہ تھا۔ اس کی تنظیم اپنے دور عروج میں ریاستہائے متحدہ میں کوکین کا تقریباً 80 فیصد حصہ بہم پہنچاتی تھی اور اس کی ذاتی آمدنی فی سال 21.9 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی۔[9][10]
اجمالی معلومات پابلو اسکوبار, (ہسپانوی میں: Pablo Escobar) ...
پابلو اسکوبار | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Pablo Escobar) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Pablo Emilio Escobar Gaviria) |
پیدائش | 1 دسمبر 1949ء [1][2][3][4][5][6] ریونیگرو |
وفات | 2 دسمبر 1993ء (44 سال)[1][2][3][4][5][6] میڈیئن |
وجہ وفات | شوٹ |
مدفن | میڈیئن [7] |
شہریت | کولمبیا |
رکن | میڈیئن کارٹل |
عملی زندگی | |
پیشہ | منشیات کا بادشاہ ، سیاست دان |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [8] |
الزام و سزا | |
جرم | غیر قانونی تجارت منشیات رشوت |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں