ودیا بالن
بھارتی فلمی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ودیا بالن بھارتی بالی وڈ فلمی اداکارہ ہے۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز بالی وڈ فلمی صنعت سے کیا ہے۔ وہ فلم فیئر اعزاز اور قومی فلمی اعزاز سمیت متعدد اعزازات سے نوازی گئی ہیں۔ اور 2014ء میں حکومتِ ہند نے انھیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔
اجمالی معلومات ودیا بالن, (بنگالی میں: বিদ্যা বালান) ...
ودیا بالن | |
---|---|
(بنگالی میں: বিদ্যা বালান) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1978-01-01) 1 جنوری 1978 (عمر 46 برس) اوٹاپالم، کیرالا، بھارت |
شہریت | بھارت |
قد | |
شریک حیات | سدھارتھ رائے کپور (2012–) |
رشتے دار | پریا منی (دوسری کزن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ممبئی |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، بنگلہ ، ملیالم ، تمل ، انگریزی |
کارہائے نمایاں | بیگم جان (فلم) ، کہانی، 2012 ، پا ، گرو |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ -2006ء (فلم:پرینیتا) قومی فلمی اعزاز برائے بہترین اداکارہ -2011ء پدم شریاعزاز 2014ء | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں