نمدا
From Wikipedia, the free encyclopedia
نمدا (Felt) ایک قسم کا کپڑا ہے جو اون، بالوں، سبزیوں کے ریشوں اور پنکھوں سے بنایا جاتا ہے۔ یہ وائبریشن مزاحم، ہیٹ انسولیٹر اور آواز کو ختم کرنے والا ہے۔ یہ ریلوے اور جہازوں کی چھتیں بنانے، شیشے اور سنگ مرمر کی اشیاء کی پیکنگ، دھاتوں کو پالش کرنے، موسیقی کے آلات، پرنٹنگ، موٹرز، جوتے، ٹوپیاں اور کوٹ بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔ استعمال کے لحاظ سے اس کی ساخت میں فرق ہو سکتا ہے۔[1][2]