نادر شاہ کا مغلیہ سلطنت پر حملہ
نادر شاہ کا مغلیہ سلطنت پر مشہور حملہ جس نے مغلیہ سلطنت کی عظمت و تقریباً ختم کردیا۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
نادر شاہ (عہد حکومت: 8 مارچ 1736ء– 20 جون 1747ء) سلطنت افشار کا بانی اور شہنشاہ فارس تھاجس نے اپنی سلطنت کی حدود میں اضافہ کرنے اور مغلیہ سلطنت کے زوال کو دیکھتے ہوئے مئی 1738ء میں مغلیہ سلطنت کے شمال مشرقی صوبوں پر لشکرکشی شروع کی۔ اِن حملوں میں وہ مارچ 1739ء تک مغلیہ سلطنت کے دار الحکومت دہلی تک جا پہنچا۔
کام جاری