نادر شاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
نادر شاہ افشار (فارسی:نادر شاہ افشار، نادر قلی بیگ اور طہماسپ علی خان بھی کہا جاتا ہے) (ولادت:22 اکتوبر 1688ء، وفات:19 جون 1747ء) 1736ء سے 1747ء تک ایران کا بادشاہ رہا اور خاندان افشار کی حکومت کا بانی تھا۔ اپنی عسکری صلاحیتوں کے باعث مورخین اسے ایشیا کا نپولین اور سکندر ثانی کہتے ہیں۔
اجمالی معلومات نادر شاہ, (فارسی میں: نادر شاه) ...
نادر شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فارسی میں: نادر شاه) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 اکتوبر 1688ء [1][2] درگز | ||||||
وفات | 19 جون 1747ء (59 سال)[3] قوچان | ||||||
مدفن | مقبرہ نادر شاہ ، مشہد | ||||||
شہریت | افشاری ایران | ||||||
زوجہ | راضیہ بیگم صفوی | ||||||
اولاد | رضا قلی میرزا افشار ، مرتضیٰ میرزا افشار | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خاندان افشار | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ | |||||||
برسر عہدہ 8 مارچ 1736 – 19 جون 1747 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں